سیاست چھوڑ رہا ہوں۔۔۔عمران خان نے اعلان کر دیا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دے دیے جانے کی صورت میں وہ سیاست سے الگ ہو جائیں گے ۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ اگر سپریم کورٹ نے انھیں نا اہل قرار دے دیا تو وہ نواز شریف کی طرح تصادم کا راستہ اپنانے کی بجائے سیاست کو خیر باد کہہ دیں گے ۔ عمران خان نے

مزید کہا ہے کہ ایک شخص نے عدالت سے سزا پانے کے باوجود پارٹی کا صدر بن کر قانون اور آئین کا مذاق اڑایا ہے۔ تاہم وہ ایسا کچھ نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی پٹیشن پر سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف نااہلی کا کیس چل رہا ہے۔ کیس کی سماعت مکمل ہو چکی ہے جبکہ اس کا فیصلہ جلد سنائے جانے کا امکان ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved