خان صاحب !خدا حافظ۔۔۔۔ایک اور خاتون رہنما نے تحریک انصاف کو چھوڑ دیا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور خاتون رہنما نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا واضح اشارہ دے دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی ارم عظیم فاروقی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کی لیڈر شپ کے ساتھ ایڈجسٹ نہیں ہو پارہیں۔انھو ں نے

یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کا ماحول پارٹی کے باقی ملک میں منظر نامے سے خاصا مختلف ہے جس کے ساتھ چلنے میں ان کو دقت پیش آرہی ہے۔ ارم عظیم فاروقی کا کہنا ہے کہ جلد ہی وہ اپنے مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved