عمران خان بہت چالاک نکلے۔۔پشاور میں جلسے پر پابندی کا ایسا حل ڈھونڈنکالا کہ آپ بھی ان کی عقل کو داد دیں گے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں تیرہ اکتوبر کو عمران خان کے جلسے پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو جواب ارسال کردیاگیا۔ تحریک انصاف کا جلسہ این اے ٹومیں ہوگا جس پر پابندی کا اطلاق نہیں ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے چار کی حدودمیں جلسوں پرپاپندی عائدکی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق

کسی کواین اے چار میں جلسےکی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ پی ٹی آئی کاجلسہ این اے دو کی حدود میں ہورہاہے ۔ این اے دو کے علاقے لنڈی اخون احمد میں جلسے پر پابندی عائد نہیں کی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کا تیرہ اکتوبر کو ہونے والے جلسے پر نوٹس لے لیا تھا ۔ پشاور الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت نہ دینے کے لیے مراسلہ بھیجاتھا جس کاجواب دیدیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved