مریم نوا زاپنے گھر کی بجائے داماد راحیل منیر کے گھر پر ٹھہرنے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(روز نامہ اوصاف) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نوازجب پہلے بیرون ملک سے اسلام آباد آےی تھیں تو وہ پنجاب ہاؤس میں ٹھہرتی تھیں اور جب لاہور آتی تھیں تو لاہور میں جاتی امرا میں قیام کرتی تھیں۔ لیکن اس مرتبہ وہ اپنے داماد راحیل منیر اور ان کے والد چوہدری منیر کے گھر ٹھہری ہوئی ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ جس پر سینئیر صحافی صابر شاکر نے

بتایا کہ مریم نواز کے چوہدری منیر کے گھر پر رُکنے وجہ یہ ہے کہ وہ سمجھتی ہیں کہ چوہدری منیر کا گھر ایک محفوظ جگہ ہے ۔صابر شاکر نے بتایا کہ مزید یہ کہ وہاں کچھ اور لوگ بھی آتے ہیں۔ جس کے بعد چوہدری منیر کے گھر پر حکمت عملی بنائی جاتی ہے، آئندہ کے لیے حکمت عملی طے بھی کی جاتی ہے جبکہ مختلف لوگوں کو ٹاسکنگ بھی وہیں ہوتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved