دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،پشاوراورراولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گئے
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

راولپنڈی (ویب ڈیسک)موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی ،پشاور اور راولپنڈی کو بڑی دہشتگردی سے بچالیاموٹروے پولیس نے صوابی ایم ون پر راکٹ لانچر برآمد کر لیے موٹروے پولیس نے 7 راکٹ لانچر برآمد کیے ترجمانمطلقہ پولیس اسٹیشن حصرو کو راکٹ لانچر کی اطلاع دے دی گئی ت

رجمان موٹروے پولیس راکٹ لانچر دریائے سندھ سے صفائی کرنے والے عملے کو ملے صفائی کرنے والے عملے نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی راکٹ لانچر قابل استعمال ہیں ترجمان موٹروے پولیس بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved