نوجوان کا آسمان کی بلندیوں پر محبت کا اظہار
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نوجوان نے شادی کی پیشکش کے لیے انوکھا انداز اپنایا اور محبوبہ کو آسمانوں کی سیر کراتے ہوئے زمین پر اپنی محبت کی نشانی دکھا کر شادی کاپیغام دیا۔امریکی ریاست کینساس کے شہر Bison سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے

سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی کا انتخاب کیا۔نوجوان نے اسے نہ صرف جہاز میں بٹھا کے آسمان کی سیر کرائی بلکہ نیچے کھیتوں میں پہلے سے لکھے گئے ’میری می‘ کے الفاظ دکھاتے ہوئے شادی کی پیشکش کی۔منفرد طریقہ کار پر لڑکی پہلے تو حیران رہ گئی لیکن پھر خوشی وحیرت کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ ہاں کردی۔شادی کی پیشکش کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved