نواز شریف خاندان کا عدلیہ پر حملہ ملکی اداروں کا کیا پیغام دے رہا ہے۔۔۔؟ عمران خان نے خبر دار کر دیا
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) احتساب عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی پر عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن آج دوسری بار عدلیہ پر حملہ آور ہوئی، شریف فیملی 30 ارب سے زائد کی لوٹی رقم بچانے کے لئے عدلیہ پر حملہ آور ہو رہی ہے۔عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا مسلم لیگ (ن) اداروں کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، پاکستانی عوام کو قومی اداروں کے تحفظ کے لئے کھڑا ہونا ہو گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved