پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ مشاق گر کر تباہ
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

جنوبی وزیرستان(ویب ڈیسک)جنوبی وزیر ستان میں پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ مشاق گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں پائلٹ سمیت تمام افراد محفوظ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیر ستان کی تحصیل وانا میں وانا ایئرسٹرپ

سے تربیتی طیارے مشاق نے اڑان بھری ہی تھی کہ کچھ دیر بعدوانا سٹیڈیم کے قریب ہی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔پائلٹ سمیت تینوں افراد محفوظ رہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved