مسلم لیگ (ن) نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسلام میں احتساب عدالت پر حملہ کیا ہے،نذیر انجم
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآباد(آئی این پی) پی پی پی آزادکشمیر کے راہنماء سٹی کے سابق سیکرٹری اطلاعات نذیر انجم نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنی کرپٹ قیادت کو بچانے کیلئے نام نہاد وکلاء اور کارکنوں کے لشکر کے ہمراہ اپنی ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسلام میں احتساب عدالت پر حملہ کیا ہے کالا کوٹ پہن کر قانون کی حفاظت کا حلف اٹھانے والے ہی قانون توڑنے والے بن گئے (ن) لیگ نے ماضی کی طرح ایک بار پھر معزز عدلیہ کا تقدس پامال کیا ہے قوم ان کے

گلوبٹو ں کا سارا ڈرامہ اور تماشہ دیکھ رہی ہے پی پی پی نے ہمیشہ عدلیہ اور اس کے فیصلوں کا احترام کیا پیپلز پارٹی ملک اور جمہوریت کے استحکام کیلئے اداروں کے ساتھ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت پرحملہ کرنے والوں کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved