تین بہت بڑی سیاسی شخصیات ایک ساتھ تحریک انصاف میں شامل
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مخالف سیاسی جماعتوں کی وکٹوں کے پرخچے اڑاتے ہوئے تین اہم ترین رہنمائوںکو اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں مخالف سیاسی رہنمائوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اور ایک ساتھ تین اہم رہنمائوں نے اپنی سابقہ سیاسی جماعتوں کو خیرباد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف

میں شمولیت اختیار کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں میں عوامی نیشنل پارٹی کے ارباب نجیب اللہ ، مسلم لیگ (ن) عبدالستار خلیل اور جے یو آئی نظریاتی کے مفتی زبیر شامل ہیں۔ تین بڑی شخصیات کے پارٹی رہنمائوں کے شامل ہونے سے کھلاڑیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ واضح رہے کہ یہ تینوں ہم شخصیات پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل پارٹی قیادت سے رابطے میں تھیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
70%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved