قادیانی اسلام و پاکستان کے کھلے دشمن ،حکومت وقت ان کی سرگرمیوں کا نوٹس لے ،قاضی ارشد محمود
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

میرپور (آئی این پی) مرکزی انجمن تاجراں کے صدر راجہ خالد محمود خان اور جنرل سیکرٹری قاضی ارشد محمود نے کہاہے کہ قادیانی اسلام و پاکستان کے کھلے دشمن ،حکومت وقت ان کی سرگرمیوں کا نوٹس لے ،قادیانی شروع دن سے ہی سازشوں میں مصروف ہیں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں ملک و قوم کے لیے نقصان دہ ہیں ۔قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ان کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں قادیانی کافر اور منافق ہیں اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر کے سادہ لوح مسلمانوں کو بیوقوف بنا نا ان کا وطیرہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ قادیانی ،مرزائی ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ان کا دین اسلام کے ساتھ دو ر دور تک کوئی تعلق نہیں یہ ملک دشمن سرگرمیوں میں مصروف اور عالمی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں پاکستان کے علماء و مشائخ اس اہم ایشو پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں

۔انہوں نے کہا کہ ختم نبوت پر ہمارا ایمان ہے قادیانیوں کا کردار مشکوک ہے یہ اول سے پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا اور انشاء اللہ تا قیامت قائم ودائم رہے گا ۔پاکستان ہماری امیدوں کا مرکز و محور اور مصطفوی انقلاب کے عظیم جذبوں کا آمین ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حکمران اس نازک مسئلہ پر اپنی سیاست نہ بچائیں بلکہ قادیانیوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اس کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام اور نامراد ہی لوٹیں گے عشق رسول ؐ اور محبت مصطفیؐ ہمارے ایمان کا حصہ ختم نبوت پر ہمارا مکمل ایمان ہے حضور ؐ کے بعد نبوت و رسالت کے دروازے ہمیشہ ہمیشہ کے بند کر دیئے گئے حضور ؐ آخر نبی ہیں ان کی نبوت پر مسلمانوں کا مکمل ایمان ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved