تحریک انصاف اور جے یو آئی آمنے سامنے۔۔پشاور کامشہور سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا ،،تالے توڑ دیے گئے
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے جے یو آئی (ف) کو فاٹا کنونشن کےلئے جگہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) پشاور کے طہماس سٹیڈیم میں فاٹا کنونشن کا انعقاد چاہ رہی تھی جس کے لئے ہزاروں کارکنان سٹیڈیم کے باہر جمع تھے ۔لیکن حکومتی احکامات پر سٹیڈیم انتظامیہ نے سٹیڈیم کے گیٹ کوتیہ کہہ کر تالا لگا دیاگیا کھیل کے میدان کو سیاسی اکٹھ کی جگہ بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ جس پر جے یو آئی کے کارکنان مشتعل ہو گئے اور انھوں نے گیٹ کا تالا توڑ ڈالا اور طہماس سٹیڈیم میں داخل ہو گئے۔ جے یو د کیا جائے گا۔

آئی کے قائدین کا موقف ہے کہ کنونشن کو طہماس سٹیڈیم میں ہی منعقد کیا جائے گا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) پشاور کے طہماس سٹیڈیم میں فاٹا کنونشن کا انعقاد چاہ رہی تھی جس کے لئے ہزاروں کارکنان سٹیڈیم کے باہر جمع تھے ۔لیکن حکومتی احکامات پر سٹیڈیم انتظامیہ نے سٹیڈیم کے گیٹ کوتیہ کہہ کر تالا لگا دیاگیا کھیل کے میدان کو سیاسی اکٹھ کی جگہ بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ جس پر جے یو آئی کے کارکنان مشتعل ہو گئے اور انھوں نے گیٹ کا تالا توڑ ڈالا اور طہماس سٹیڈیم میں داخل ہو گئے۔ جے یو آئی کے قائدین کا موقف ہے کہ کنونشن کو طہماس سٹیڈیم میں ہی منعق


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved