مکتب معارف السلام ضلع نیلم کے زیر اہتمام سالانہ شجاعان کربلا کانفرنس (آج)ہو گی‘ انتظامات مکمل
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

نیلم (آئی این پی) مکتب معارف السلام ضلع نیلم کے زیر اہتمام سالانہ شجاعان کربلا کانفرنس آج پی ڈبلیو ڈی گیسٹ ہاؤس آٹھمقام میں منعقد ہو گی، انتظامات مکمل کر دئے گئے ہیں،کانفرنس میں شہدائے کربلا کو خراج تحسین کو پیش کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار منتظم معارف الاسلام ضلع نیلم خواجہ عارف مصطفائی نے کیا ،

انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام ، سکالرز، دانشور ، فقہائے کرام شریک ہوں گے، کانفرنس کا مقصد شہدائے کربلا کے کردار اور ان کے کارناموں پر روشنی ڈالی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved