وزیر داخلہ پاک فوج کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے ۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے بارے میں کیا بات کہہ دی۔۔دھماکے دار خبر
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو پاکستانی معیشت پر تبصرہ کرنے سے گریز کرناچاہیے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو پاکستان معیشت پر بیانات،اور تبصروں سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت بالکل مستحکم ہے

اور اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات پاکستان کی ساکھ کو متاثر کر سکتے ہیں۔ احسن اقبال نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو پاکستان معیشت پر بیانات،اور تبصروں سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت بالکل مستحکم ہے اور اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات پاکستان کی ساکھ کو متاثر کر سکتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
40%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
60%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved