امریکی حکومت جان بوجھ کر تعلقات خراب کر رہی ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو ۔ (اے پی پی) روس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت روس کے ساتھ اپنے تعلقات کوجان بوجھ کر خراب کر رہی ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے پریس کانفرنس میں امریکا میں روسی نمائندہ دفاتر کی عمارتوں سے روس کے پرچم کو اتارنے کے امریکی اقدام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے اس قسم کے اقدامات کے ذریعے جان بو جھ کر روس کے ساتھ تعلقات کو ختمکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ روس نے اس اقدام پر

امریکی حکام سے اپنا سخت احتجاج کیا ہے اور جوابی اقدام کے لئے جلد ہی فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہامریکی حکومت نے سان فرانسسکو میں روسی قونصل خانہ اور واشنگٹن ڈی سی میں روس کے نمائندہ تجارتی دفتر کو بند کرنے کے بعد ابھی حال ہی میں ان عمارتوں سے روس کا پرچم بھی نیچے اتار دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved