اغوا کاروں کی بازیابی کے بعد امریکہ پھیلنے لگا۔۔نیا مطالبہ کر ڈالا
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے پاکستان سے غیر ملکی مغوی جوڑے کی رہائی کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے مستقبل میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری کی امید ظاہر کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکہ کے

وزیر دفاع جیمزمیٹس اس بازیابی کے بارے میں کہا کہ یہ بہت ہی مثبت اقدام ہے اور پاکستان کی فوج نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ اس سے اچھے مستقبل کی نوید ملتی ہے۔امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ مل کرشراکت داری سے دہشت گردی اور اغوا کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved