ڈاکٹر سمیت پانچ افراد پیرمحل میں مغوی لڑکی کا گردہ سعودی عرب کے شہری کو لگاتے ہوئے گرفتار
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

پیرمحل (ویب ڈیسک ) ڈاکٹر سمیت پانچ افراد پیرمحل میں مغوی لڑکی کا گردہ سعودی عرب کے شہری کو لگاتے ہوئے گرفتار ،کاروائی ایف آئی اے کی جانب سے عمل میں لائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر پیر محل میں ڈاکٹر کاشف ریاض کے اسپتال کے ڈاکٹروں نے

اغوا شدہ لڑکی کا گردہ نکال کر سعودی عرب کے شہری کو ایک کروڑ روپے میں فروخت کرنے کی کوشش نا کام بناتے ہوئے ڈاکٹروں کو گرفتار کرلیا۔مغویہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ایف آئی اے نے پیرمحل مسجد بلاک میں ایک کوٹھی پر چھاپہ مارا یہاں ڈاکٹر شاہد اشفاق دیگر اسٹاف سمیت گردے کی پیوند کاری میں مصروف تھے. جنہیں گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا گیا۔جہاں مزید کاروائی عمل مین لائی جائے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved