فتح پور تھکیالہ،اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر غیر اعلانیہ جنگ چھیڑ رکھی ہے
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

فتح پور تھکیالہ ( وسیم اکرم سے )اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر غیر اعلانیہ جنگ چھیڑ رکھی ہے ،نکیال سیکٹر کے گاؤں لنجوٹ میں سکندر حسین ولد محمد رشید قوم سدھن کھیت میں کام کاج میں مصروف تھا کہ بھارتی فوج نے گولی مار کر زخمی کر دیا ۔زخمی سکندر حسین کو طبی امدادکے بعد کوٹلی ریفر کر دیا گیا ہے۔ کنٹرول لائن پر حالات کشیدہ ہیں اور گھاس کٹائی و فصلوں کی کٹائی میںں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved