نعمانپورہ،حکو مت آزاد کشمیر فو ری طو ر پر ایکٹ 2016منسو خ کر ے
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

نعمانپورہ (نمائندہ اوصاف )تاریخ میں پہلی بار پا کستا ن و آزاد کشمیر ایپکاو دیگر تنظیمو ں کو یکجا کر کے ایپکا با غ نے ایک انقلاب بر پا کیا ہے،حکو مت آزاد کشمیر فو ری طو ر پر ایکٹ 2016منسو خ کر ے پا کستا ن و آزاد کشمیر کی تنظیمو ں نے 24اکتو بر کی ڈیڈ لا ئن دے دی ملازمین تنظیموں پر پابندی 73کے آئین اور سپریم کورٹ پاکستان کے فیصلہ کی توہین ہے 25اکتوبرسے پورے ملک میں ہڑتال کا اعلان ، حکو مت آزاد کشمیر اپ گر یڈیشن 2016کی سا لا نہ تر قی ادا کر ے ،پا کستا ن و پنجا ب میں جا ری شدہ نو ٹیفکیشن کی رو شنی میں جملہ کیڈرز کو اپ گر یڈ کر ے ۔محکمہ مال کسٹوڈین ،پبلک ہیلتھ ،برقیات کے 45ملازمین کو اپ گریڈ کر کے تفاوت ختم کی جائے ،بہبود آبا دی ٹیو ٹا اور نر سزسٹاف کو فو ری تنخوا ہ ادا کی جائے، وویمن یو نیورسٹی ،ایلیمنٹری بورڈاور دیگر ادارہ جا ت جن کی سروس تین سا ل سے زائد ہے کو مستقل کیا جا ئے ،جملہ اناملیز کا خا تمہ کیا جا ئے، تر قیا تی و بلدیا تی ادا رو ں ،بہبو د آبا دی ٹیو ٹا، لو کل گورنمنٹ ،پی۔ڈبلیو ۔ڈی اور زکوۃ کے ملا زمین کو نا رمل میزا نیہ پر لا یا جا ئے، تما م ملا زمین کو یوٹیلیٹی الا ؤنس دیا جا ئے، با غ کو بگ سٹی قرار دیا جا ئے ،تعلیمی قا بلیت کی تر قیاں بحا ل کی جا ئیں ،کو ٹہ جا ت کی خا لی اسا میوں پر تر قیا بی کی جا ئے،پو لیس ملا زمین کو ٹا ئم سکیل و مرا عا ت دی جا ئیں ۔چیف سیکر ٹری ،سیکر ٹری ما لیا ت، اکا ؤ نٹنٹ جنرل اور آئی جی آزاد کشمیر ریا ست کے اوپر ریاست نہ قا ئم کر یں اور نا خدا نہ بنیں،ملا زمین کو پا کستا ن سے نفرت کر نے پر مجبو ر نہ کیا جائے ورنہ حقو ق کے لئے ملک بند کرنا پڑے گا حکومت آزاد کشمیر اپنے لئے تو 3سو فیصد تنخواء میں اضافہ اور تا حیات پنشن کے بل تو پاس کرتی ہے جب کہ ملازمین کے لئے فنڈز کا بہانہ کیا جاتاہے ۔ایپکا ء کی جدو جہد سے جو مرا عا ت حا صل کی ہیں ان پر شب خو ن نہیں مارنے دیں گے ملا زمین کا تحفظ ہما را فر ض ہے تھا نے اور کچہریا ں ہما را را ستہ نہیں روک سکتیں شہید اسحاق ساقی ،شکاگو کے شہداء ،پاکستان کے اندر 68,69 کی تحریک کے شہداء کے ہم وارث ہیں ان کا خون اور جدوجہد رائیگاں نہیں ہونے دیں گئے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ایپکا ء کی 32سالہ جدوجہد قربانیوں سے بھری پڑی ہے ۔

ایپکاء با غ کے عہدیدا ر مبا رکبا د کے مستحق ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مر کزی چئیر مین پا کستان محمد اسلم خا ن مہما ن خصو صی ،مر کزی صدر ایپکا پا کستا ن فضل غفا ر با چا ،صدرپنجا ب چو ہد ری ارشا د ،صدر را ولپنڈی ڈوثرن سردار حنیف ،صدر KPKمحمد سریر خا ن ،صدر آزاد کشمیر صدیق حسین شا ہ ،سید زین العارفین ،ایاز چغتا ئی ،چو ہدری یو نس شا ہین ،طا رق اعوا ن ،صدر پو نچھ امتیا ز خا ن ،صدر مظفر آباد سبطین نقوی ،صدر با غ سردار سعید خا ن ،صدر پی ڈبلیو ڈی ورکر یو نین منیر خان ،صدر غیر جر یدہ فا روق خان ،صدر ہیلتھ ایمپلا ئیز انیس گر دیزی ،آفیسر ایسو سی ایشن کے بشیر چغتا ئی ،پر یس کلب کے را جہ حفیظ ،ٹیچر آرگنا یزشن کے خا لد گیلا نی ،ممتاز خان ،فنی ملا زمین کے نا ئب صدر چو ہد ری فیا ض نور ،تحصیل صدر ایپکا را جہ آزاد ،چئیر مین ایپکا قیصر عباس ،تحصیل چئیر مین فر ید خا ن ،سنئیر نا ئب صدر با غ اظہر عبا سی ،جنرل سیکر ٹری افتخار احمد خا ن ،ایپکا وویمن یو نیورسٹی سردار شا ہد ،عمر شفیع ،سید شہبا ز گر دیزی ،خان گلزار خان ،خا ن فیصل خان ،چو ہدری قاسم صدر بلدیہ و دیگر نے ایپکا ضلع با غ تحصیل با غ تحصیل ہا ڑی گہل کی تقر یب حلف برداری سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved