پلندری ریڈ فاؤنڈیشن کالج انٹرنیڈیٹ کا شاندار رزلٹ
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

پلندری ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پلندری ریڈ فاؤنڈیشن کالج انٹرنیڈیٹ کا شاندار رزلٹ ،ریڈ فاؤنڈیشن کالج نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر انٹرمیڈیٹ سال اول کے شاندار نتائج پیش کیے عوامی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن کالج پلندری کے شاندار رزلٹ پر خراج تحسین ،

عوام علاقہ نے پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن کالج پلندری ، سٹاف اور طلبہء و طالبات کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ ریڈ فاؤنڈیشن کالج پلندری کوالٹی ایجوکشن کے فروغ میں اپنا بھرپور اور کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved