سب سے اہم ترین خاتون رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف میںجہاں سیاسی رہنمائوں کی شمولیت کی سلسلہ جاری ہے وہیں پر خواتین رہنما پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ امریکہ سے واپس آنے والی ایم کیو ایم کی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے تحریک انصاف کو چھوڑ دیا ہے۔

ارم عظیم فاروقی نے صرف دو ماہ قبل ہی تحریک انصافمیں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا اس موقع پر انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات بھی کی تھی، ارم عظیم نے سوشل میڈیا کے ذریعے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کیا اور انہوں نے کہا کہ میری تحریک انصاف سے جو توقعات تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved