مجھے تو حکم ملا تھا کہ ختم نبوت کے قانون کو تبدیل کر ڈالو۔۔تو میں نے حکم تو ماننا تھا نا۔۔۔۔خون کھولا دینے والا انکشاف ہو گیا
  18  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ختم بنوت ترمیمی بل کی تحقیقاتی رپورٹ کو پبلک نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ملک کےمعروف صحافی اور تجزیہ کار صابرشاکر کا کہنا ہے کہ ختم نبوت ترمیمی بل کی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی ہے۔ اوراسے وزیراعظم کو پیش بھی کر دیا گیا ہے لیکن اسے منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صابر شاکر کا کہنا تھا کہ وزیر زاہدحامد نے کہا تھا کہ مجھے ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنےکا حکم ملا تھا سو

میں نے حکم کی تعمیل کر دی ۔ صابر شاکر نے بتایا کہ تحقیقات کےلئے بنائی گئی کمیٹی نے اپنی انوسٹی گیشن مکمل کرکے رپورٹ وزیراعظم کے حوالے کر دی لیکن اب زاہد حامد اور انوشہ رحمان کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ظفر الحق کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ کا کوئی بھی حصہ باہر بھی لانے سے منع کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
17%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
69%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved