برمنگھم کمیونٹی فورم کے وفد کی میئرویسٹ مڈلینڈاینڈریوجان سے ملاقات
  18  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

برمنگھم (پ ر) برمنگھم کمیونٹی فورم کے ایک نمائندہ وفد جس میں چیئرمین شوکت علی خان جنرل سیکرٹری فیصل محمود سیکرٹری اطلاعات غضنفر محمود اور چوہدری رضوان گجر کی قیادت میں میئر ویسٹ مڈ لینڈ اینڈریو جان اسٹریٹ سے ملاقات کی اور برمنگھم کی کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے بات چیت کی خصوصاً مسلم کمیونٹی کو درپیش میت اور تدفین سے جڑے ہوئے مسائل جن میں برمنگھم جیسے بڑے شہر میں CT SCANErکی سروس جو کہ موجودہ دور میں پوسٹ مارٹم کے متبادل 3D اسکین سروس ہوتی ہے اس کا نہ ہونا دوسرا مسئلہ کارانر کا تیسرا مسئلہ میت کی تدفین کے اخراجات برطانیہ کے دوسرے شہروں سے زیادہ ہونا اور چوتھا مسئلہ برمنگھم میں موجود قبرستان کی جگہ جو اب تقریباً قبروں سے بھرتا جارہا ہے اس کا متبادل تلاش کرنا ہے میئر اینڈریو جان نے وفد کو یہ یقین دلایا کہ وہ ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے کارانر Coroner سے وہ رواں ہفتے ملاقات بھی کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved