وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے استعفیٰ لے لیاگیا
  21  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے استعفیٰ لے لیا گیا تاہم وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف فیصلہ کریں گے کہ استعفیٰ کب پبلک کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق یہ دعویٰ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہدمسعود نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

کیا۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دے دیا ہے، ان سے استعفیٰ پر دستخط کرالئے گئے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ ا ستعفیٰ سے عوام کو کب آگاہ کیا جائے، اس کا فیصلہ شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
78%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
17%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved