دوسری شادی کرنے والے مردوں کو ایک سال جیل کی سزا دینے کا حکم
  22  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) سپریم کورٹ کا پہلوی بیوی سے بنا اجازت لیے دوسری شادی کرنے والے مردوں کو ایک سال جیل کی سزا دینے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فیملی لاء کے سیکشن 6 پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم دیا ہے۔ فیملی لاء کے سیکشن 6 کے تحت اگر کوئی مرد پہلوی بیوی سے بنا اجازت لیے دوسری شادی کرتا ہے تو اسے جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پہلوی بیوی سے بنا اجازت لیے دوسری شادی کرنے والے مرد کو کم سے کم ایک سال جیل کی سزا دی جائے۔ اس جرم میں ملوث شخص کو ایک سال سے کم سزا کسی صورت نہ دی جائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved