چار بھارتی طیارے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے ہیں، پاکستان کو مطلع کردیا گیا
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اپنی چار پروازوں کو پاکستان کے راستے گزارنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارت کی چار مسافر پروازیں پاکستان کے راستے دبئی اور شارجہ پہنچیں گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خراب موسمی صورتحال اور سموگ کی

کیفیت کے باعث بھارت نے پاکستان سے اپنی چار پروازوں کےلئے روٹ فراہم کیے جانے کی درخواست کر دی ہے۔ دبئی کےلئے امرتسر سے پرواز 191، 192جبکہ شارجہ کےلئے پرواز 187، 188پاکستان کے روٹ سے ہوکر گزرے گی۔ سول ایوی ایشن حکام نے بھارتی مسافر طیاروں کو اپنا روٹ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
42%
ٹھیک ہے
19%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved