پاک فوج کا پڑوسی ملک پر میزائلوں سے حملہ، بھاری نقصان کی اطلاعات
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کی جانب سے افغانستان پر میزائل حملوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق پاک فوج نے افغانستان کے علاقے پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے اپنی سرحدی چوکیوں سے افغان علاقے میں قائم دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو

میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں کئی دہشتگرد وں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ شدت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر چھوٹے میزائلوں سے حملے کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں کئی دہشتگردوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ شدت پسندوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہو گئےہیں۔ تاہم پاک فوج کے ذرائع نے اس خبر کی تاحال تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
93%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
7%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved