پاکستان اور بھارت کی فوجوں میں خوفناک جنگ چھڑ گئی
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایک بار سیز فائر کے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے پاکستانی سرحدی علاقے چری کوٹ سیکٹر کے گائوں ککوٹہ پر بلا جواز اور بلا اشتعال فائرنگ کی ہے

جس کے نتیجے میں ایک 75سالہ خاتون شہید ہو گئی ہے۔ بھارتی فوج نے پاکستانی علاقے کو ہلکے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کا بنکر تباہ کر دیا ہے۔ جواب کارروائی میں بھارتی فوج کے جانی نقصان کی بھی اطلاعا ت ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
70%
ٹھیک ہے
30%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved