مجھے پتہ ہے کہ اب اگلانمبر میرا آگیا ہے اور اس کے بعد میری بہن کی باری ہو گی، آصف زرداری بارے دھماکے دار انکشاف
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نیوز ون کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ مریم نواز شدید غصے میں ہیں اور عدلیہ کو گالیاں دے رہی ہیں۔ شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ آصف زرداری ذہنی طور پر تیار ہوچکے ہیں کہ اگلانمبر ان کا ہے اور پھر فریال تالپورکا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ میاں نوازشریف کو چاہیے کہ وہ تھوڑی دیر کےلئے ایک جگہ بیٹھ کر سوچیں کے

انھوں نے 30،40سالوں میں کیا حاصل کیا ۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے یہ بھی کہا کہ اسحاق ڈار بھی استعفیٰ نہیں دے رہے لیکن انھیں استعفیٰ دینا ہوگا۔ انھوں نے مزید کہا ہے کہ زاہد حامد بھی استعفیٰ دینے سے انکار کررہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ میں فارق فاطمی نہیں ہوں جو چپ بیٹھ جائوں گا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ عدالت میں ججز کو دکھائی گئی اور انھوں نے دیکھ کر واپس کر دی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved