حمزہ شہباز کی بھی پکی چھٹی
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنرپنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی نا اہل ہونے والے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نا اہل ہونے کےکئے اب حمزہ شہباز کا نمبر آگیا ہے ۔ انھو ںنے

مزید کہا کہ حدیبیہ پیپر ملزکیس میں حمزہ شہباز مرکزی ملزم ہیں اور انھیں جلد ہی نا اہل قرار دےد یاجائے گا۔ لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے الیکشن سے قبل ہی شریف خاندان پر ملکی سیاست کے دروازے بند ہو جائیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved