سینے میں شدید تکلیف اٹھنے کا انکشاف ، ہسپتال سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی (ـمانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما کامران ٹیسوری بارے تشویشناک خبر آگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل نیوز ون کی رپورٹ کے مطابق متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما کامران ٹیسوری کو سینے میں تکلیف ہوئی ہے جس کے بعد انھیں فوری طورپر ایک نجی ہسپتال میں منتقل

کر دیاگیاہے۔ رپورٹ کے مطابق کامران ٹیسوری نے شام کو اپنی طبیعت ناساز ہونے کی شکایت کی تھی جس کے بعد انھیں سینے میں تکلیف شروع ہو گئی جس کے بعد انھیں ایک نجی ہسپتال میں طبی معائنے کےلئے لےجایا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved