ائیر بلیو حادثہ درحقیقت 127لوگوں کا قتل تھا، چھ برس بعد ہولناک انکشاف
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2011میں بھوجا ائیر لائن کے حادثے میں 127افراد کی ہلاکت کے کیس نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کی ایف آئی آر عدالت کے حکم پر وفاقی دارالحکومت تھانہ لوئی بھیر میں درج کر لی گئی ہے۔ حادثے کا شکار ایک خاتون رشیدہ

رحمان کے بیٹے عابد کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل ٗسازش سمیت دیگر دفعات شامل کئی گئی ہیں ٗ5 سال پہلے پیش آنے والے طیارہ حادثے میں 127 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حادثہ اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں پیش آیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved