کبھی سوچنا بھی نہیں کہ آپ کو اس کی اجازت دی جائے گی ۔۔۔امریکہ نے بھارت کو وہ بات کہہ ڈالی جسے سننے کا پاکستان شدید بے چین تھا
  6  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے اپنے دورے میں افغانستان میں بھارتی کردار بارے پاکستانی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پیر کے روز پاکستان کے دورے پر آئے وزیر دفاع جیمز میٹس سے ہم نے افغانستان میں قیام امن کےلئے بھارت

کے کردار پراپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انھیں بتایا کہ بھارت کو افغانستان میں قیا م امن کےلئے کوئی بھی فوجی کردار نہیں دیا جاناچاہیے ۔کیونکہ ایسے اقدامات سے خطے میں امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ اس پر انھوںنے ہمیں یقین دہانی کرادی ہے کہ بھارت کو افغانستان میں قیام امن کےلئے کوئی بھی فوج کردار ادا کرنے نہیں کہا رہا ۔اور یہ بات امریکہ بھارت سے واضح طور پر کہہ چکا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
76%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
8%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved