گا ڑی شدید حا دثے کا شکا ر گا ڑی میں جا وید ہا شمی بھی مو جو د تھے
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

ملتان (نیوزڈیسک) سینئیر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی کی گاڑی سے ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ہو گئی ۔ حادثے کے وقت گاڑی میں جاوید ہاشمی اور ان کے ڈرائیور موجود تھے۔ حادثے میں جاوید ہاشمی اور ان کا ڈرائیور دونوں ہی محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی نے چند دن قبل ہی نئی گاڑی خریدی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved