جب کامرہ ائیر بیس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے دو طیاروں کو بالکل تباہ کر دیا تھا تو عالمی ایجنسی نے ان کی مرمت کے کتنے پیسے مانگے تھے؟؟اور پاکس
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد ـ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ہم نے جہازوں کی مرمت اور ان کی بناوٹ میں خود کفالت حاصل کر لی ہے اور پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی سرٹیفکیشن ایجنسی بن چکا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل کا کہنا ہے کہ 2011میں جب کامرہ ائیر بیس پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا تو انھوںنے ایک طیارے کو مکمل تباہ جب کہ دو کو بھاری

نقصان پہنچایا تھا ۔ ان طیاروں کی مرمت کےلئے عالمی ایجنسی نے ہم سے 782ملین ڈالر مانگ لیے تھے۔ ہمارے جوانوں نے اپنی انتھک کوششوں سے صرف52ملین خرچ کرکے جہازوں کو دوبارہ پرواز کے قابل بنا دیا تھا۔ انھوںنےکہاکہ جلد طیارہ سازی اور طیاروں کی مرمت میں پاکستان خود کفالت حاصل کر لے گا اور دوسرے ملکوسے بھیک نہیں مانگی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved