سرحد میں گھس آنے پر بھارت کا طیارہ مار گرایا گیا
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

بیجنگ /نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھارت کا طیارہ مار گرایا۔ چینی میڈیا نکی رپورٹ کے مطابقچین کے ویسٹرن تھیئٹر کامبیٹ بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر زہنگ شوئلی کا کہنا ہے کہ سرحدی سکیورٹی فورسز نے ملکی فضا پر پرواز کرتے ہوئے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔چین کی حدود کی خلاف ورزی چین کے نزدیک ایک

انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے جس کے خلاف کچھ بھی کر گزرنے سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔دوسری جانب بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ بھارتی حدود میں ہی تربیتی پرواز پرتھا اور اسے منصوبے کے تحت گرایا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھی بھارتی طیارہ مار گرایا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved