پاکستان میں المناک حادثہ،،اب تک کتنی لاشیں نکال لی گئیں؟؟؟خوفناک تفصیلات جاری
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹھٹھہ کے قریب سمندر میں ڈوبنے والی کشتیوں میں سوار افراد میں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18وگئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق دو کشتیوں میں سوار 06 زائرین عرس میں شرکت کےلئے جا رہے تھے کہ ان کی کشتیاں الٹ گئیں ۔

افسوسناک حادثے میں اب تک 18جانیں جا چکی ہیں۔ان18فراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔اس بارے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہنگامی اقدامات کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سمندر میں ڈوبنے والی کشتیوں میں سوار افراد میں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18وگئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved