جاوید ہاشمی کی گاڑی کو ٹریکٹر ٹرالی کی خوفناک ٹکر لگ گئی، بزرگ سیاستدان میں گاڑی میں سوار
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی سیاستدان جاوید ہاشمی کی گاڑی کو خوفناک ٹکر لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ سیاستدا ن جاویدہاشمی کی گاڑی کو ٹریکٹر ٹرالی نے زوردار ٹکرمار دی ۔ حادثے کے وقت گاڑی جاوید ہاشمی بھی ڈرائیور کے ہمراہ گاڑی میں موجود تھے۔

حادثے میں جاوید ہاشمی اور ا ن کا ڈرائیور محفوظ رہے ۔ تاہم جاوید ہاشمی کی جانب سے چند روز قبل خرید ی گئی گاڑی تباہ ہو گئی۔کچھ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ وہی گاڑی تھی جو چند روز قبل انھیں سابق وزیراعظم میاںنوازشریف نے تحفے کے طور پر دی تھی تاہم اس کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved