میں تو سمجھ رہا تھا آج آخری پیشی ہے؟؟؟ مجھے تو لگ رہا ہے کہ ہمیں۔۔۔عمرا ن خان اپنے وکیل بابر اعوان کو کس بات پر غصہ ہورہے تھے کہ میڈیا کے کان
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر بابر اعوان سے ہونے والی گفتگو میڈیا پر زیر بحث آگئی ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنے وکیل بابراعوان پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جاتے ہوئے خاصے برہم نظر آئے ۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں نے

ان کی گفتگو سن لی۔ عمران خان نے بابر اعوان سے کہا میں تو سمجھ رہا تھاآج آخر ی پیشی ہے؟ اس پر بابر اعوان نے جواب دیا کہ نہیں نہیں۔۔دوبارہ عمران خان نے کہا کہ اس کا مطلب ہے یہ لوگ بلاتے رہیں گے ؟ اس پر دوبارہ بابراعوان نے جواب دیا نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved