سرینگر،بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیریوں کو ہراساں کرنے کے خلاف حاجن میں مکمل ہڑتال
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

سرینگر۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں کشمیریوں نے بھارتی فورسز کی طرف سے لوگوں کو ہراسا ں کرنے اورانکی املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف مکمل ہڑتال کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تمام دکانیں ،تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز

علاقے میں جانوروں کے خشک چارے کے 73ذخیروں اور باڑوں کو آگ لگادی تھی جس کی وجہ سے علاقے کے کئی مکان بھی جل کر خاکستر ہوگئے تھے ۔ بدھ کو لوگوں نے بھارتی فورسز کے کریک ڈاؤن آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے تھے جس کے بعد فوجیوں نے اشتعال میں آتے ہوئے انکی املاک کو نقصان پہنچایا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved