پاکستان میں موجود کن خطرناک ترین جگہوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا،،کیا کیا کچھ نکلا ؟؟؟چونکا دینے والی رپورٹ
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیاں کرکے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق خیبر ایجنسی کے ایک گائوں شیخا ں میں کارروائی کرتے ہوئے 4غاروں اور 3 پناہ گائوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس

دوران گولہ باردو بنانےوالی متروک فیکٹری کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ ،گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد ، اور دیگر خطرناک اشیا برآمد کر لی گئیں۔ شدت پسند سکیورٹی فورسز کے آپریشن سے قبل سے علاقے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved