عمران خان بیرون ملک لگایا گیا پیسہ واپس لے کر آئیں۔۔پانامہ کرپشن کے سوال پر جاوید ہاشمی کا ایسا جواب کہ اینکر بھی سر ہی کھجاتا رہ گیا
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی سیاستدان جاوید ہاشمی نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کی رقم سے بیرون ملک آف شور کمپنی میں سرمایہ کاری کی۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی سے جب یہ پوچھا گیا کہ آپ نے جمہوریت کی خاطر نوازشریف کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے لیکن ان پر

اربوں کے اثاثے بنائے جانے کے بھی الزامات ہیں ۔اس کے جواب میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے شوکت خانم کے پیسوں سے اپنی بیرونی ممالک کی آف شور کمپنیوں پر انوسٹمنٹ کی ہے ۔میرا مطالبہ ہے کہ عمران خان بیرون ملک سرمایہ کی بجائے شوکت خانم ہسپتال کا پیسہ پاکستان واپس لے کر آئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved