محمود خان اچکزئی نے فلسطین کے حق میں قرارداد کی مخالفت کر دی
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے فلسطین کے حق میں قومی اسمبلی میں منظور ہو نے والی قرار داد کو حکومت کی جلد بازی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 29نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں فلسطین کے

حق میں قرار داد منظوری ایک نا پختہ اور نا بالغ ذہنیت کا فیصلہ تھا۔انھوںنے کہا کہ اس اقدام سے پتہ چلتا ہے کہ ہم میچور نہیں ہیں۔اس بارے میں پہلے او آئی سی اجلاس کا انتظار کرنا چاہیے تھا۔انھوںنے ایوان میں خالی کرسیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے مسئلے پر بات ہورہی ہے اور ایوان کی حالت دیکھیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
17%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
67%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved