یوسف رضا گیلانی نے سب سے چھپا کر کس خاتون کو 20سال تک اپنے گھر میں رکھا ۔۔۔خاتون نے سابق وزیراعظم سے کتنے کروڑ مانگ لیے؟؟؟؟دھماکے دار انکشاف
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی بیوی ہونے کی دعویدار خاتون منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی رہائشی نسیم مائی نامی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سابق پاکستانی وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ ہے۔ سول جج نذر عباس کو دی گئی ایک درخواست میں نسیم مائی نے دعوی ٰ کیا ہے کہ وہ گزشتہ 20سال سے

یوسف رضا گیلانی کےنکاح میں تھی اور ان کے گھر میں رہی۔ تاہم اس کی کوکھ سے اولاد جنم نہ لے سکی۔ گزشتہ پانچ برس سے اس کی یوسف رضا گیلانی سے علیحدگی چل رہی ہے۔ لہٰذا عدالت اس کو پانچ سالوں کا نان نفقہ 50کروڑ روپے دلوائے۔ خاتون نے عدالتی نوٹس کی صورت میں 50کروڑ روپے کے نان نفقے کا مطالبہ سابق وزیراعظم کو بھجوا دیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
64%
ٹھیک ہے
21%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved