ایک مسلمان کیساتھ ایسا شرمناک کام ہوتے دیکھا ،بھارتی ہونے پر شرم محسوس ہونے لگی
  7  دسمبر‬‮  2017     |     دنیا

جئے پور(نیوز ڈیسک)ایک مسلمان کیساتھ ایسا شرمناک کام ہوتے دیکھا ،بھارتی ہونے پر شرم محسوس ہونے لگی ، ہندو پولیس افسر کے انکشات نے پوری دنیا کیساتھ ساتھ خود بھارتی انتہاءپسندوں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں ایک مسلمان نوجوان کو ہندو لڑکی سے شادی کی بناءپر زندہ جلادیاگیا ، یہ واقعہ ضلع راجسمند میں پیش آیا جس کی ویڈیو بھی بنالی گئی ۔ اس

واقعے کو پوری دنیا کیساتھ ساتھ خود بھارتی انتہاءپسندوں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا اوربھارتی پولیس کے افسر سنجو بھٹ نے کہاہے کہ ” میں نے ایک ایسی ویڈیو دیکھی تھی جس میں داعش کے دہشتگرد ایک شخص کا سرقلم کررہے ہیں ، آج میں نے ایک مسلمان شخص کی ویڈیو دیکھی ہے جسے ایک ہندودہشتگرد نے حملہ کرنے کے بعد زندہ جلادیا، سیاسی اور سماجی سطح پر اس کی مذمت نہ ہونا حیران کن ہے ، افسوس ہے ، بھارت ہم نے تمہیں نیچا دکھادیا“۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
38%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved