حدیبیہ پیپر ملزکیس کی تحقیقات کی راہ میںایسی رکاوٹ آ گئی کہ شریف خاندان جشن منانے لگا
  12  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈٖیسک) نیب پراسکیوٹر جنرل کی تقرری کامعمہ حل نہ ہو سکا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیب پراسیکیوٹر کی سیٹ 32نومبر سے خالی ہے تاہم اس اہم سیٹ پر تقرری عمل میں نہ لائی جا سکی۔ بتایا جا رہا ہے کہ صدر مملکت کو بھجوائے گئے پانچ ناموں پر کوئی

فیصلہ سامنے نہ آسکا ۔ نیب پراسکیوٹر جنرل کی تقرری نہ ہونے کی وجہ سے نیب کو حدیبیہ پیپرملز کیس اور دیگر کئی اہم کیس کی تحقیقات میں دشواری کا سامنا ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کی سیٹ 32نومبر سے خالی ہے تاہم اس اہم سیٹ پر تقرری عمل میں نہ لائی جا سکی۔نیب پراسکیوٹر جنرل کی تقرری کامعمہ حل نہ ہو سکا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved