’’لےمیرے بھائی ، آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ‘‘ عائشہ گلالئی نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ۔۔ ساتھ ساتھ ہی ایسا اعلان کہ تحریک انصا
  12  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے غریب اور مڈل کلاس نظریاتی ورکز کو اکٹھا کرکے ایک نیا گروپ بنا کر انہیں الیکشن لڑوائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف میں ایک نیا گروپ بنانے کا اعلان کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں

عائشہ گلالئی نے اعلان کیا کہ وہ جلد تحریک انصاف کے غریب اور مڈل کلاس نظریاتی ورکز کو اکٹھا کرکے ایک نیا گروپ بنا کر انہیں الیکشن لڑوائیں گی۔ عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ وہ ان نظریاتی کارکنوں کیلئے ایک علیحدہ فنڈ بھی قائم کر رہی ہیں۔ لوگوں سے چندہ حاصل کرکے فنڈ اکٹھے کیے جائیں گے اور پھر غریب اور مڈل کلاس کارکنوں کو الیکشن لڑوایا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
32%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
57%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved