'میاں صاحب! راستہ ناپیں، حکومت جا رہی ہے
  16  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

ملتان (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ملتان جلسے میں نواز شریف کو نشانے پر رکھ لیا۔

کہنے لگے کہ ن لیگ کی حکومت جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی نے ابھی تک کوئی مسئلہ کھڑا نہیں کیا لیکن اب کر یں گے۔پی پی پی کے شریک چیئرمین کا کہنا تھا کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو اللہ تعالی نے نکالا، جج تو صرف وسیلہ بنے۔ انہوں نے جوش خطابت میں کہا کہ میاں صاحب! راستہ ناپیں، حکومت جا رہی ہے۔ ہم نے سرکار کے خلاف کوئی سازش نہیں کی لیکن اب کر سکتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
40%


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved