پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی
  16  دسمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہونے کےبعد مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں جہانگیر ترین نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں عمران

خان کی جدوجہد میں ہمیشہ ان کا ساتھ دوں گا۔ اور اُمید کرتا ہوں کہ عمران خان کو پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر دیکھوں ۔ انشا اللہ !یاد رہےکہ سپریم کورٹ نے گذشتہ روز آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون کے تحت جہانگیرترین کو تاحیات نا اہل قرار دیا تھا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved