جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
ہما ری ننھی بہن زینب 2 گھر چھو ڑ کر ساتھ والے گھر گئی تھی
  11  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

قصور(نیوز ڈیسک )مقتولہ زینب کے ساتھ کیا ہوا،بھائی نے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔تفصیلات کے مطابق قصور میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے نے ضمیر انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا۔مقتولہ زینب کے ساتھ کیا ہوا،بھائی نے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔مقتولہ کے بھائی ابوزر نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ بچی دو گھر چھوڑ کے ساتھ والے گھر میں گئی تھی اور اسی اثنا میں اسے غائب کر دیا گیا۔ہمیں دو گھنٹے بعد احساس ہوا تو پولیس کو بلایا۔ پولیس آئی تو ضرور مگر فارمیلیٹی پوری کر کے چلی گئی ۔پولیس کی نا اہلی کی انتہا یہ ہے کہ ابھی تک ویڈیو کلئیر نہیں کروا سکی۔زینب کی بہن نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ زینب ہمیشہ اپنے کزن کے ساتھ جاتی تھی دونوں بہن بھائی ساتھ جاتے تھے ۔زینب کی بہن کا مزید کہنا تھا کہ ہم سنتے تھے کہ آس پاس ایسے واقعات ہوتے ہیں لیکن ہمارے وہم گمان میں بھی نہ تھا کہ ہمارے علاقے میں ایسا واقعہ ہو سکتا ہے۔

" allowfullscreen>

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
8%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved